اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ 12

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ

دمشق: اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی ہے۔

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے وقت یہ فضائی حملہ کیا جس میں دمشق ائرپورٹ کے ایک گودام کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

فضائی کارروائی میں کسی شخص کی ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ شام کے فضائی دفاعی نظام نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی میزائلوں کو تباہ بھی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ 25 دسمبر کو بھی اسرائیل نے شام پر ایک میزائل حملہ کیا تھا جس میں three شامی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

The publish اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  مسجد نبوی کے کتب خانے سے سالانہ 7 لاکھ افراد مستفید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں