ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار 13

ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار

 کراچی: پولیس نے ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا تھا کہ یوسی چیئرمین رحیم شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعہ اسنیچنگ کا ہے، تحقیقاتی کمیٹی نے تمام شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا، رحیم شاہ نے ارشاد رانجھانی کو اسپتال منتقل کرنے سے روکا جس پر اسے گرفتار کیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : وزیراعلیٰ سندھ نے شہری کی فائرنگ سے ارشاد رانجھانی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

ڈی آئی جی ایسٹ نے کہا کہ رحیم شاہ کو پہلے سے درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، اگر فیملی نے دوسری آیف آئی آر مانگی تو دوسری آیف آئی آر دے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ ایک واقعے کا ایک ہی مقدمہ ہو، اہل خانہ کے کہنے پر دوسرا مقدمہ کر دیں تاہم فیصلہ عدالت کرے گی۔

ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا تھا کہ رحیم شاہ پر الزام ہے کہ اس نے زخمی ارشاد کو اسپتال منتقل نہیں ہونا دیا، مختلف عینی شاہدین کے بیانات لیے گئے ہیں، ایمبولینس ڈرائیور کا بھی بیان لیا گیا ہے جب کہ موقع پر پہنچنے والے ڈیوٹی آفسر نے بھی کچھ تاخیر کی، تمام شاہدین کے بیانات عدالت میں پیش کردیں گے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد

The put up ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download coolpad firmware
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں