اتنی نالائق اور نااہل حکومت پوری زندگی میں نہیں دیکھی، بلاول بھٹو زرداری 18

اتنی نالائق اور نااہل حکومت پوری زندگی میں نہیں دیکھی، بلاول بھٹو زرداری

 لاہور: چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے اتنی نالائق اور نااہل حکومت پوری زندگی میں نہیں دیکھی جو کوئی کام نہیں کررہی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب حکومت کے دباؤ میں کام کررہا ہے اور سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن پوری اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دے گی، ہم گرینڈ الائنس کی طرف تو نہیں جا رہے بلکہ ایشوز کی سیاست کر رہے ہیں۔

چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ مخصوص طاقتوں کی کوشش ہے کہ پیپلزپارٹی کو بدنام کیا جائے، جعلی سیاسی جے آئی ٹی میں آصف زرداری کو نشانہ بنایا گیا اور ان پر جعلی کیسز بنائے گئے، آصف زرداری نے جو موقف دیا وہ شامل ہی نہیں، اتنی نالائق اور نااہل حکومت پوری زندگی میں نہیں دیکھی جو کوئی کام نہیں کررہی، 18 ہیں ترمیم اور ذوالفقار علی بھٹو کے آئین پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

The publish اتنی نالائق اور نااہل حکومت پوری زندگی میں نہیں دیکھی، بلاول بھٹو زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download xiomi firmware
Premium WordPress Themes Download
free online course
مزید پڑھیں:  (ن) لیگ کے رہنماؤں نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے، فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں