اب اپنے پیاروں کو بیرون ملک تیز ترین پارسل بھجوائیں، صرف کتنےکم وقت میں ڈیلیور کر دئیے جائینگے؟حکومت نے شاندار سروس متعارف کروا دی 15

اب اپنے پیاروں کو بیرون ملک تیز ترین پارسل بھجوائیں، صرف کتنےکم وقت میں ڈیلیور کر دئیے جائینگے؟حکومت نے شاندار سروس متعارف کروا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرپوسٹل اینڈسروسزمرادسعید نے ایکسپورٹ پارسل سروس کا افتتاح کر دیا ، جس کے بعد بیرون ملک بھیجے جانیوالے پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور ہوں گے، پہلے مرحلے میں سعودی عرب، یو اے ای، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، جاپان اور برطانیہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان پوسٹ میں ایک اور انقلابی اقدام کرتے ہوئے

بیرون ملک بھیجنےکے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس شروع کر دی ہے جس کے بعد بیرون ملک بھیجے جانے والے پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور ہوں گے اور پاکستان پوسٹ 72 گھنٹے میں پارسل کی ڈیلیوری کی گارنٹی دیگا۔پہلے مرحلے میں سعودی عرب،یو اے ای، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، جاپان اور برطانیہ شامل ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں تھرڈ پارٹی کے ذریعے دنیا کے دیگر ممالک تک سروس ہوگی۔

The put up اب اپنے پیاروں کو بیرون ملک تیز ترین پارسل بھجوائیں، صرف کتنےکم وقت میں ڈیلیور کر دئیے جائینگے؟حکومت نے شاندار سروس متعارف کروا دی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  سعودی عرب نے فوج میں لڑکیوں کی بھرتی بھی شروع کر دی،ان سے کیا کام کروایاجائے گا؟ حیرت انگیزانکشاف، درخواستیں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں