25

ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلا م آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ باجی کی چندے و صدقے سے خریدی مزید جائیدادوں کی تفصیلات ہمارے پاس موجود ہیں ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عوام کے چندے کے پیسوں سے غیر قانونی جائیدادیں کیوں اورکہاں کہاں بنائی گئی گئیں جواب دیں ابھی تو پارٹی شروع

ہوئی ہے فواد چودھری بتائیں علیمہ باجی نے چندے کی کتنی چوری کی ہے اور کتنی جائیدادیں بنائی ہیں فوادچودھری صاحب غیر قانونی جائیدادیں علیمہ باجی کی نکلی ہے حسن ، حسین نواز کی نہیں،بتایا جائے کہ عمران خان کے بچے کس ملک کے شہری ہیں اور کہاں کہاں ہیں، علیمہ باجی کی چوری کا جواب دیں حسن اورحسین نوازجھوٹے الزامات کا جواب دے چکے ہیں فواد چودھری بتائیں علیمہ باجی نے چندے کے پیسوں میں کتنی کمیشن کھائی ہے۔

The put up ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
online free course
download intex firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  نئے سال کا شاندار آغاز، ملاوٹ زدہ مرچ مصالحہ جات سے نجات کا جامع منصوبہ تیار،یکم جنوری 2019 سے بڑی پابندی عائد کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں