آپریشن کی آڑ میں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف زرداری 19

آپریشن کی آڑ میں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف زرداری

 اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آپریشن کی آڑ میں انہیں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ پڑھیں : پی پی جمہوریت کو کمزور کرنے والوں کے سامنے رکاوٹ ہے، آصف زرداری

ملاقات کے دوران سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ آپریشن کی آڑ میں انہیں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حکومت کی کوئی پالیسی نہیں، بھیک مانگ مانگ کر منہ ٹیڑھے ہوگئے، فضل الرحمن

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کی ناکامیاں عوام کے سامنے آچکیں، الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی، ملکی معیشت کا برا حال ہے، حکومت کی کوئی سمت واضح نہیں ہے، بھیک مانگ مانگ کر منہ ٹیڑھے ہوگئے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہا آصف زرداری سے ملاقات کا کوئی ایجنڈا نہیں تھا۔

The submit آپریشن کی آڑ میں خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، آصف زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  حکومت کا گوادر میں جہاز سازی کے لیے کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں