آصف زرداری کے خلاف پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست پر سماعت کل ہوگی 12

آصف زرداری کے خلاف پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست پر سماعت کل ہوگی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کل ہوگی۔   

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے خلاف دائر نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کل الیکشن کمیشن میں ہوگی، سماعت میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری پر مبینہ اثاثے چھپانے کے الزام میں نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔

The publish آصف زرداری کے خلاف پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست پر سماعت کل ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download redmi firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  نیب لاہور نے ایک سال میں پلی بارگین کے تحت 1991ملین کی وصولی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں