آصف زرداری کے بارے میں یہ بات بلاول سے پوچھ لیں وہ کسی صورت اس کا جواب نہیں دیں گے، فواد چودھری نے معنی خیز سوال پوچھ لیا 14

آصف زرداری کے بارے میں یہ بات بلاول سے پوچھ لیں وہ کسی صورت اس کا جواب نہیں دیں گے، فواد چودھری نے معنی خیز سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انتہائی معنی خیز سوال پوچھ لیا، انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ ان کے والد نے کرپشن کی ہے یا نہیں؟ تو بلاول بھٹو جواب نہیں دیں گے۔ فواد چودھری نے کہاکہ احتساب سب کا ہونا چاہیے لیکن سب کے لیے نہیں ہونا

چاہیے، احتساب ہمارے منشور کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے ملک سے باہر گئے، آصف علی زرداری نے بھی این آر او کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ والد نے کرپشن کی ہے یا نہیں تو وہ جواب نہیں دیں گے۔ زرداری اور نواز فیملی قسم نہیں اٹھا سکتی کہ انہوں نے کرپشن نہیں کی۔

The put up آصف زرداری کے بارے میں یہ بات بلاول سے پوچھ لیں وہ کسی صورت اس کا جواب نہیں دیں گے، فواد چودھری نے معنی خیز سوال پوچھ لیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
lynda course free download
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:   پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پانچ سالوں میں ۔۔! وزیراعظم نے ترکی میں دھماکے دار اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں