آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا     18

آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا    

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔ 

آسٹریلوی میڈیا  کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنےفیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میں پاکستان آکر کھیل سکیں گے۔ آسٹریلیا کی جانب سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تمام پانچ ون ڈے میچز اب یو اے ای میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران 2 ون ڈے کراچی یا لاہور میں کھیلنے کی تجویز دی تھی جب کہ سیریز کے باقی میچز یو اے ای میں ہونا تھے، آسٹریلیا نے انیس سو اٹھانوے سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔

The put up آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا     appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free online course
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  پی ایچ ایف نے پرو ہاکی لیگ کے لیے حکومت سے 12 کروڑ روپے مانگ لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں