آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، پاک افغان سیکیورٹی پر بات چیت 37

آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، پاک افغان سیکیورٹی پر بات چیت

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن عمل اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شاکر اللہ عاطف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جہاں آرمی چیف نے افغان سفیر کو خوش آمدید کہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور افغان سفیر کی ملاقات میں افغانستان میں امن عمل اور علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افغان سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی خدمات باہمی مفاد میں دوطرفہ تعلقات کے لیے مفید رہیں گی۔

یہ پڑھیں: کراچی میں آرمی چیف سے کاروباری شخصیات کی ملاقات

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے افغان سفیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور افغان سفیر کی پاکستان میں تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔

The submit آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، پاک افغان سیکیورٹی پر بات چیت appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download intex firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  تھر میں بچوں کی ہلا کتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 4 بچے جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں