آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار 17

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

 دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی۔

پاکستانی ٹیم بدستور پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقی ٹیم  ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گئی  ہے ۔ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ فخر زماں ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر  پہنچ گئے ہیں۔

بولنگ میں راشد خان  کے بعد کلدیپ یادیو دوسرے نمبر پر جگہ پانےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔ پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں، عماد وسیم  نے پانچ درجے چھلانگ لگاکر چوتھی پوزیشن اپنےنام کرلی ہے جبکہ  ایک درجے تنزلی کے ساتھ فہیم اشرف نویں نمبر پر  چلے گئے ہیں ۔شاہین آفریدی اٹھائیس درجہ ترقی کر کے اڑتالیس نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ ٹین آل رائونڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے ۔ آسٹریلوی میکسویل پہلے اور شکیب الحسن دوسری پوزیشن پر ہیں ۔

The submit آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
download xiomi firmware
Download WordPress Themes
online free course
مزید پڑھیں:  حارث سہیل جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں